خواتین بائیکرز کو روانہ کرتے ہوئے CRPFسربراہ نے پارلیمنٹ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور خواتین اہلکاروں کے عزم کی ستائش کی۔